پاکستانی طالبات کی پہلی ٹیم نے بین الاقوامی فارمولا طلبا مقابلے میں حصہ لینے کے لیے فارمولا کار بنانا شروع کر دی
سید فاخر عباس ہفتہ 17 فروری 2018 21:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستانی طالبات کی پہلی ٹیم نے بین الاقوامی فارمولا طلبا مقابلے میں حصہ لینے کے لیے فارمولا کار بنانا شروع کر دی۔
طالبات کی ٹیم 15لڑکیوں پر مشتمل ہے جن کا تعلق نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی سے ہے۔طالبات کا کہنا تھا کہ وہ سکریپ سے اس کار کو بنا رہی ہیں اور اس کار میں یہ خاصیت ہو گی کہ وہ 4.5سیکنڈز میں oکلومیٹر سے 100کلو میٹر تک کی رفتار حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔انکا کہنا تھا کہ وہ کار نمبر 199کو ریسنگ ٹریک پر پیش کریں گی۔مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.