فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں دہشت گروں کے ٹھکانے نہیں ہیں،وقت آ گیا ہے کہ افغان مہاجرین کو واپس بھیجا جائے، آرمی چیف
مقدس فاروق اعوان اتوار 18 فروری 2018 11:01
(جاری ہے)
27لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین ابھی تک پاکستان میں ہیں۔افغان مہاجرین کی واپسی تک دہشت گردی کا مسئلہ حل نہیں ہو گا۔آرمی چیف کا کہناتھا کہ ہم وہ کاٹ رہے ہیں جو 40سال پہلے بویا تھا۔آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 250ارب ڈالر کا نقصان ہوا جب کہ 35ہزار سے زائد جانوں کی قربانی دی۔
دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں 40ہزار سے زائد افراد زخمی اور معذور ہوئے۔پاکستان نے تحریک طلبان،القاعدہ اور جماعت الاحرا کو شکست دی۔یہ تنظیمیں آج بھی افغانستان میں سرگرم ہیں۔آرمی چیف کا مزیدکہنا تھا کہ پاکستان کا امن افغانستان کے امن سے جڑا ہے۔اور دہشت گردی کو مشترکہ کوششوں سے شکست دی جا سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.