اسسٹنٹ کمشنر ہنگو کی متعلقہ حکام کوفرید شہید ہسپتال کوجلد ازجلد فعال کرنے کی ہدایت
اتوار 18 فروری 2018 19:00
(جاری ہے)
ہسپتال میں 2 ڈبل سٹوری ہاسٹلز، 7ڈاکٹر ریذیڈنسز،22کوارٹرز، مسجد اور 5ہزار گیلن واٹر ٹینک تعمیر کیا گیا ہے اور ہسپتال میں مریضوں کو ایک چھت تلے تمام طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنادی گئی ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے امید ظاہر کی کہ اس ہسپتال سے یہاں کے مریضوں کو مقامی طور پر بہتر طبی سہولیات مہیا ہوں گی اور اب انہیں اپنے علاج معالجہ کے لئے کوہاٹ یا پشاور جانانہیں پڑے گا۔دریں اثناء اسسٹنٹ کمشنر ہنگو نے فیڈرل لیوی فورس ہنگو کے حال ہی میں بھرتی ہونے والے 30جوانوں کو ایمرجنسی ریسپانس، کرائسز مینجمنٹ اور کوئیک ریسپانس فورس کی تربیت دینے کے لئے فرنٹئیر کنسٹیبلری کے حکام کے حوالے کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.