چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےبشریٰ بی بی سے تیسری شادی کر لی
ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 فروری 2018 22:53
(جاری ہے)
تاہم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نکاح کے بعد اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔
لیکن ان کے ہمراہ بشریٰ مانیکا نہیں ہیں۔ عمران خان اسلام آباد میں اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کریں گے۔جبکہ تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔ تقریب نکاح میں عمران خان کے گواہان میں عون چوہدری اور زلفی بخاری شامل تھے۔ جبکہ مفتی سعید نے نکاح پڑھایا۔عمران خان کے نکاح کی تقریب میں ان کی بہنوں نے شرکت نہیں کی۔تاہم عمران خان نے اپنی بہنوں کوتیسری شادی کیلئے دعا کرنے کا پیغام بھیجا تھا۔عمران خان اور بشریٰ مانیکا کی نکاح کی تصاویر میں مریم ریاض اورفرح بی بی کھڑی ہیں،فرح جو بشریٰ بی بی کی دوست بھی ہیں۔ تصویر میں مریم کے بھائی احمد وٹو کے بچے بھی موجود ہیں۔ واضح رہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی تیسری شادی کی خبروں کی مسلسل تردید کی تاہم اب تحریک انصاف نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کرلی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ عمران خان کی شادی آج نہیں بلکہ پہلے ہوچکی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.