پاکستان سپر لیگ کے آغاز کا بے صبری سے انتظارہے، شاہین آفریدی
لاہور قلندرز کا حصہ بننے کی بہت خوش اور فخر محسوس کررہا ہوں، ابھرتے فاسٹ بائولر
پیر 19 فروری 2018 22:39
(جاری ہے)
17سالہ شاہین شاہ آفریدی جو اس وقت دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے قبل لاہور قلندر ز کے ہمراہ ٹریننگ میں مصروف ہیں ،کا کہنا ہے کہ انہیں لاہور قلندرز کا حصہ بننے کی بہت خوش اور فخر محسوس کررہے ہیں۔
حال ہی میں نیوزی لینڈ میں ہونے والے انڈر19ورلڈ کپ میں 12وکٹیں لے کر سب کو متاثر کرنے والے شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز ایک حیرت انگیز ٹیم ہے اور اس میں بڑے بڑے نام موجود ہے، ان کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ روز شیئر کرنا ایک منفرد تجربہ ہے،میں بہت سخت ٹریننگ کر رہا ہوں اور سینئرز نے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.