کراچی،جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کے روبرو پیرکونقیب اللہ محسود قتل کیس کی سماعت ہوئی
عدالت میں پولیس نے قتل کیس میں گرفتارمزید 3 پولیس اہلکاروں عبدالعلی، غلام ناظر اور شفیق کو پیش کیا
پیر 19 فروری 2018 23:21
(جاری ہے)
عدالت میں پولیس نے قتل کیس میں گرفتارمزید 3 پولیس اہلکاروں عبدالعلی، غلام ناظر اور شفیق کو پیش کیا، جوڈیشل مجسٹریٹ کے روربرو تینوں پولیس اہلکاروں کی علیحدہ علیحدہ شناخت پریڈ کرائی گئی، جہاں تینوں پولیس اہلکاروں کو واقعہ کے 2 چشم دید گواہوں نے شناخت کیا.عدالت نے گواہوں کی جانب سے شناخت کرنے پرگرفتار تینوں اہلکاروں کو پولیس کے حوالے کرتے ہوئے انہیں آئندہ انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیا۔#
مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.