آئین اور جمہوریت کا عدم تسلسل ملکی حالات کی خرابی کی وجہ ہے ،ْاحسن اقبال
آج ہم کسی محکمے کا انتظام نہیں چلا سکتے ،ْ ہم کوئی اقدام کریں صبح ہمیں حکم امتناع دکھا دیا جاتا ہے، ہمارے عدالتی نظام کے اندر بھی ابتری ہے ،ْوزیر داخلہ کا خطاب
پیر 19 فروری 2018 23:26
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہم میں سے ہر ایک دوسرے پر نگاہ لگا کر بیٹھا ہے، ہرایک نگاہ لگا کر بیٹھا ہے کہ دوسرا کیا غلط کررہا ہے، اپنے کام کو کوئی نہیں دیکھتا۔
انہوں نے کہا کہ ہم مختلف نظر یات کے نمائندے ہیں ،ْآئیے ایسے ایجنڈے پر متفق ہوں جس سے ووٹ کو ایک کاغذ کا ٹکڑا نہ سمجھا جائے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کے دہشت گردی کیخلاف اقدامت کو عالمی سطح پر سراہاگیا، 2000علمائے کرام نے متفقہ طور پر خود کش حملوں کو حرام قرار دیا، آئندہ نسلوں کو پٴْرامن ، محفوظ اور خوشحال پاکستان دینا چاہتے ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ قومی ایجنڈے کے تحت پاکستان کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں، پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکا اور یورپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں۔انہوں نے کہا کہ آئین اور جمہوریت کا عدم تسلسل ملکی حالات کی خرابی کی وجہ ہے، آئین اداروں کی حدود کا تعین کرتاہے، کوئی ایک ادارہ نہیں ہے جو کہے کہ وہ مقدس گائے ہے، ادارے خود کو درست کریں اور اپنا اپنا کام کریں تو ملک تیزی سیترقی کرسکتا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ ملک کی ترقی اور چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو سبوتاژ کرنے کیلئے دشمن ایجنسیاں دن رات اوور ٹائم لگا کرکام کررہی ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک کے تمام ریاستی ادارے ان رویوں پر نظر ثانی کریں جس سے آپس کی محاذ آرائی کو فروغ مل رہا ہے، جمہوریت کے اندر تضاد اور اختلاف رائے جمہوریت کا زیور ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.