سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں آمد پر اراکین کی جانب سے چیئر کے احترام میں سر جھکانے کے حوالے سے شق رولز سے نکلوا دی، قومی اسمبلی کی جانب سے خط و کتابت کے لئے استعمال کئے جانے والے لیٹر ہیڈ پر اسلامی جمہوریہ پاکستان شامل ، ایوان میں کوئی تحریک پیش کرنے کے لئے استعمال کیا جانے والا لفظ ’’ Beg‘‘ بھی آئندہ استعمال نہ کرنے پر اتفاق
منگل 20 فروری 2018 13:43
(جاری ہے)
انہوں نے نوید قمر ایس اے اقبال قادری سے کہا کہ وہ کوئی مناسب لفظ تلاش کریں۔
سپیکر نے کہا کہ چیئر کے سامنے سر جھکانا بھی مناسب نہیں، اس کو رولز سے نکال دیا ہے، ہمارے لیٹر ہیڈ پر قومی اسمبلی پاکستان لکھا ہوتا تھا اس کو تبدیل کر کے اسلامی جمہوریہ پاکستان لکھ دیا ہے۔ ایس اے اقبال قادری اور صاحبزادہ طارق اللہ نے اس کو سراہا۔ وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمن نے کہا کہ اس اقدام سے آپ کی عزت و مرتبہ میں اضافہ ہو گا۔ وزیر پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے کہا کہ یہ اہم اقدام ہے اس کو سراہتے ہیں۔ شاہ جی گل آفریدی نے کہا کہ ساڑھے چار سال سے ہر ممبر کو اس کا جائز حق دیتے ہیں، میرٹ اپنایا ہے، اس وجہ سے بہت سے مسائل حل ہو گئے، قبائلی عوام کی طرف سے آپ کو سلام کرتے ہیں، ہماری نسلیں آپ کا یہ احسان نہیں بھولیں گے، آپ کی کمیٹی بنانے کی وجہ سے تکمیل پاکستان ہو رہی ہے، اب وہ حیثیت ختم ہو رہی ہے کہ پاکستان بھی علاقہ غیر ہے، آپ کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ سپیکر نے بتایا کہ رول 225 میں تبدیلی کی ہے اور ارکان کی سپیکر کے سامنے سر جکھانے ممانعت عائد کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.