کراچی، یوتھ پارلیمنٹ کی جدید پاکستان تحریک کا آغاز، ملک بھر سے نوجوانوں کی ممبرسازی کا سلسلہ جاری
منگل 20 فروری 2018 17:58
(جاری ہے)
ہم جس شہر میں بھی جائینگے وہا ں کے مقامی نوجوانوںکے ساتھ اس شہر کو جدید بنانے کے لئے کام کرینگے اسی طرح کراچی کو جدید اور تر قی یافتہ شہر بنانے میں جدید پاکستان تحریک کی کراچی ٹیم بھر پور کام کریگی اس سلسلہ میں کچھ مطالبات کی روشنی میں صوبائی اور بلدیاتی حکومتوں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔
رضوان جعفرکا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کراچی میں قبضہ شدہ 35 ہزار پلاٹس جو حکومت نے فلاحی کاموں کے لئے مختص کیے ہیں ان سے غیر قانونی تعمیرات اور شادی ہالز کا خاتمہ کیا جا رہا ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ان تمام سرکا ری پلاٹس پر کمیو نٹی ہالز پارکس ، لائیبر یری میوزیم اور اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیے جانے چاہیں جو کہ نوجوانوں کے لئے مثبت سر گرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں جو ایک مضبوط اور کامیاب معاشرے کی بنیاد کے لیے اہم ہیں۔ایک بہتر خو شحال معا شرے اور نوجوانوں کی تربیت سے ہی قومیں اور ملک ترقی کی منازل طے کرتے ہیں۔ اس سلسلہ میں ہمارے پاس پلان موجود ہے جو کہ حکومتی توجہ کا منتظر ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.