کراچی، ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی کارروائی ،10سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار
منگل 20 فروری 2018 18:04
(جاری ہے)
منگل کو ایس ایس پی ویسٹ عمر شاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مومن آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 10 بڑی دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث سپہ صحابہ اور کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کاشف عرف کلو کو گرفتار کرلیا،،گرفتار دہشتگرد نے 2009 میں سنی تحریک کے تین کارکنوں جبکہ 2011 میں ایم کیو ایم کے کارکن اور اہل تشیع کو قتل کیا تھا۔
عمر شاہد نے کہا کہ ملزم اشتہاری اور سی ٹی ڈی کو کئی مقدمات میں مطلوب تھا اور کچھ عرصے سے شہر کے مختلف علاقوں میں روپوشی کی زندگی گزار رہا تھا۔آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس پارٹی کو کامیاب کارروائی کے لئے شاباش دیتے ہوئے پولیس پارٹی کے لئے ایک لاکھ روپے انعام اور سرٹیفیکٹ کا اعلان کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.