ْپارلیمنٹ ججز کی بجائے ناکام خارجہ پالیسی اورغیر ملکی قرضوں پر بحث کرے‘ڈاکٹر طاہر القادری
وزیر اعظم کی باگ ڈور نا اہل کے ہاتھ میںہے ،کٹھ پتلی کو بھی ’’ٹکر ‘‘مارنے کا ایجنڈا دے دیا گیا نواز شریف ججز اور جرنیلوں کے تقرر و تبادلہ میں ایس ایچ اوز والے اختیارات چاہتے ہیں‘سربراہ عوامی تحریک
منگل 20 فروری 2018 21:02
(جاری ہے)
ن لیگ کا حالیہ عرصہ اقتدار فوج اور عدلیہ پر شرمناک حملوں کے واقعات بھرا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک چور اور ڈاکو کو پارٹی کا صدر بنایا گیا یہ مفروضہ نہیں ایک حقیقت ہے جو شخص ایک سال اپنی آمدن اور اثاثوں کے ذرائع نہ بتا سکا ہو وہ چور ،ڈاکو نہیں تو کیا ہی انہوں نے کہاکہ جو شخص قومی اداروں میں اپنے مالشیے اور بوٹ پالشیے مسلط کرے اور اداروں کو یر غمال بنا لے وہ سسیلین مافیا نہیں تو کیا ہے جو بے گناہوں کے قتل عام کے منصوبے بنائے اور عمل بھی کرائے وہ قاتل نہیں تو کیا ہے انہوں نے کہا کہ عدلیہ اور اداروں کی جو توہین ہو رہی ہے اس حوالے سے چھوٹے صوبوں کوپوچھنے پر مجبور کیا جا رہا ہے کہ پنجاب کے شریفوں کو سات خون کیوں معاف ہیں ۔ کیا آزادی اظہار کی یہ سہولت دیگر صوبوں کے سیاسی رہنمائوں کو بھی حاصل ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہاکہ وزیر اعظم کا ججز کے بارے میں پارلیمنٹ کے فلور پر توہین آمیز رویہ آئین کے آرٹیکل 68 کے خلاف ہے اسکا نوٹس لیا جائے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے مزید کہا کہ سیاسی اتار چڑھائو پر پوری نظر ہے آنے والے دنوں میں مزید تماشے ہوں گے،پہلے کہتا تھا 62،63 کے تحت صفائی ہو گی اب کہتا ہوں سانحہ ماڈل ٹائون کیس اشرافیہ کے گلے کا پھندا بنے گا ۔مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.