شجر کاری مہم کے دوران اہم مقامات پودے لگانے کا کام شروع
بدھ 21 فروری 2018 12:13
(جاری ہے)
میئر سکھر کی ہدایت پر ان کاموں کی تعمیرات کے سلسلے میں ٹینڈر جاری کردیئے گئے ہیں ، کاموں کی نگرانی سکھر میونسپل کارپوریشن کے ایگزیکٹو انجینئر شرف الدین ڈنوراور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پارکس جاوید اختر کریں گے، شہری کی بیوٹیفکیشن کے سلسلے میں ضلع انتظامیہ سمیت دیگر محکموں سے بھی تعاون حاصل کیا جارہا ہے ۔
اس کے علاوہ فٹ پاتھوں کو از سر نو تعمیر کرنے کے ساتھ ساتھ رنگ و روغن بھی کیا جائے گا تاکہ پیدل چلنے والوں کو با آسانی آمد و رفت کی سہولیات موثر آسکیں۔ میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے افسران سے کہا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے ثمرات شہریوں تک پہنچنے چاہئیں، منتخب نمائندے سکھر کی تعمیر و ترقی کے لئے کوشاں ہیں ، تمام وسائل شہر پر خرچ کریں گے ، جاری کاموں کی رفتار تیز کی جائے تاکہ ہم شہریوں کو خوبصورت شہری دے سکیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.