کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقع، گیند بائولر کے سر پر لگنے کے بعد ایمپائر نے چھکے کا اشارہ دیا
بدھ 21 فروری 2018 18:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دی فورڈ ون ڈے کپ میں آکلینڈ کے بلے باز جیت راول نے اینڈریو ایلس کی گیند پر انتہائی زور دار اسٹروکس کھیلا کہ گیند بائولر کے سر پر ٹکرانے کے باوجود بائونڈری سے باہر جا لگی، ایمپائر نے ابتدائی طور پر چوکے کا اشارہ دیا تاہم ری پلے دیکھنے کے بعد انہوں نے فیصلہ بدلتے ہوئے چھکے کا اشارہ دیا، خوش قسمتی سے اینڈریو ایلس بڑی انجری سے بچ گئے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایلس کا ٹیسٹ کرایا گیا اور خوش قسمتی سے وہ سنجیدہ نوعیت کی انجری سے محفوظ رہے، بعدازاں کانٹربری کی ٹیم ہدف کے تعاقب کیلئے جب میدان میں اتری تو ایلس نے معمول کے تحت چھٹے نمبر پر بیٹنگ کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.