بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے، پاکستان کے ایران سے تعلقات بہتر ہو رہے ہیِں
پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپورکی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
بدھ 21 فروری 2018 19:06
(جاری ہے)
بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اور اسرائیل مل کر پاکستان کے خلاف کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، پاکستان پرامن ملک ہے اور امن کیلئے کوششیں کرتا رہے گا، بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر آئے روز حملے ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکی صدر نے پاکستان کے حوالہ سے کتنے خطرناک بیانات دیئے ہیں لیکن پاکستان ان کے بیانات کو خاطر میں نہیں لایا، پڑوسی ملک ایران سے تعلقات بہتر بنا رہا ہے تاکہ مستقبل میں دونوں ممالک کسی بڑے خطرے کے خلاف متحد ہوں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.