پاکستان کا وہ شہر جہاں پلاسٹک بیگز کی تیاری، ڈسٹریبوشن اور فروخت پر پابندی عائد کردی گئی
جمعرات 22 فروری 2018 20:02
(جاری ہے)
خلاف ورزی کرنے والوں کی188 پی پی سی کے تحت کاروائی کی جائے گی تفصیلات کے مطابق ڈی سی نوشہرہ خواجہ محمد سکندر ذیشان کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ریلز کے مطابق انھوں نے ضلع بھر میں چائنا نمک اجینو موٹو کی فروخت، تیاری، ڈسٹری بیویشن پر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 کے زریعے اس پر پابندی عائد کردی گئی ۔
پریس ریلز کے مطابق انھوں نے انسانی صحت ، جنگی حیات او رقدرتی پانی کے تحفظ کی خاطر ضلع بھر میں پلاسٹک بیگ کی تیاری، امپورٹ، ڈسٹریبویشن اور فروخت پر ایک ماہ کے لیے پابندی لگا دی ۔پلاسٹک بیگ جو کہ نہ صرف انسانی صحت ، جنگلی حیات اور پانی کے لیے نقصا ن دہ ہے بلکہ پانی کی روانی میں بھی رکاوٹ کا باعث بنتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پابندی کااطلاق 22 فروری ایک ماہ تک ہوگا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف188 پی پی سی کے تحت کاروائی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.