عمران خان کو شوکت خانم کے لئے پیسے دیتے ہوئے لوگوں نے یہ نہیں پوچھا تھا کہ تم ایک پلے بوائے ہو
مقدس فاروق اعوان جمعہ 23 فروری 2018 11:17
(جاری ہے)
عمران خان کو اپنی سیاست کا راستہ درست کرنا چاہئیے۔
عمران خان کے سیاست میں آنے سے پہلے ان کے کردار پر بہت باتیں کی جاتی تھیں لیکن لوگوں نے عمران خان کو شوکت خانم کے لئے زیور دے دئیے اور یہاں تک کہ اپنا دل کھول کر دے دیا۔لوگوں نے عمران خان کو شوکت خانم کے لیے پیسے دیتے ہوئے یہ نہیں پوچھا تھا کہ تم ایک پلے بوائے ہو یا تمھارا سیتا وائٹ سے کوئی تعلق ہے۔اوریا مقبول جان نے کہا کہ عمران خان وہ واحد سیاست دان ہے جس پر لوگ پیسہ لگانے کے حساب سے اعتبار کرتے ہیں۔اس لئے عمران خان کو سیاست کے میدان میں اپنا راستہ درست کرنا چاہئیے۔ویڈیو ملاحظہ کیجیئے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.