وفاقی حکومت کا آئندہ مالی سال کے دوران کراچی میں گارمنٹس سٹی کمپنی کے قیام کا فیصلہ ،پی سی ون کی تیاری شروع
منصوبہ پورٹ قاسم کے علاقے میں شروع کیا جائے گا جس پر 3 سال میں عملدرآمد ہو گا، ابتدائی طور پر 94کروڑ روپے رکھنے کی سفارش کی گئی ہے، ذرائع
جمعہ 23 فروری 2018 14:36
(جاری ہے)
یاد رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹریڈ پالیسی 2003-04 کے تحت لاہور، فیصل آباد اور کراچی میں گارمنٹس سٹی کے قیام کا فیصلہ کیا تھاتاکہ ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ دینے کے ساتھ روزگار کے زیادہ مواقع فراہم کیے جاسکیں مگر 14 سال گزرنے کے باوجود یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو نہیں پہنچ سکا۔
کراچی گارمنٹس سٹی کیلیے 2005 میں حکومت نی300 ایکڑ زمین بھی خریدی لیکن 12 سال بعد بھی اس پر کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی، اب وفاقی حکومت نے اس منصوبے کو شروع کرنے کیلیے پی سی ون کی تیاری شروع کر دی ہے، دوسری جانب لاہور گارمنٹس سٹی منصوبہ مکمل ہونے کے بعد پیداواری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.