دکانوں کے سامنے گاڑیاں کھڑی کرنے پر شنکیاری میں تاجروں اور ڈرائیوروں کے مابین تصادم
جمعہ 23 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شنکیاری جیپ اڈہ میں تاجر شہزاد ولد محمد ریاض نے تھانہ شنکیاری میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ گاڑیوں کے ڈرائیور اپنی گاڑیاں ہماری دکانوں کے آگے کھڑی کر لیتے ہیں جس سے ہمارا کاروبار شدید متاث ہو رہا ہے۔
ایس ایچ او شنکیاری واقعہ کا علم ہوتے ہی بمعہ نفری موقع پر پہنچ گئے اور 5افراد کے خلاف تھانہ شنکیاری میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کر دی، ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے گاڑیاں قبضہ میں لیکر تھانہ منتقل کر دی ہیں۔ تاجر شہزاد کا کہنا ہے کہ جیپ اڈہ میں گاڑیاں کھڑی کی تو منع کرنے پر ڈرائیور مشتعل ہو گئے اور دکانوں پر حملہ کر دیا، توڑ پھوڑ سے دکان میں موجود پانچ لاکھ روپے کی نقدی اور 25 سے 30 لاکھ کی کھاتوں کی کاپیاں کم ہو گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.