چیئرمین نادرا کا مختلف مراکز کا دورہ ،غفلت برتنے والی خاتون اہلکار برخاست ،2افسران معطل
ایک کاؤنٹر سے چیئرمین نادرا کی درخواست بھی واپس کردی گئی ،پاکستان کا شہری کسی بھی سینٹر سے شناختی کارڈ بنواسکتا ہے،عثمان مبین
جمعہ 23 فروری 2018 17:54
(جاری ہے)
ایک کاؤنٹر سے چیئرمین نادرا کی درخواست بھی واپس کردی گئی۔عثمان مبین نے سائٹ نادرا سینٹر کے نوید بلو سمیت دو افسران کو معطل کردیا ۔لیاقت آباد سینٹر میں خاتون سٹاف نے شہری کی درخواست وصول کرنے سے انکار کردیا ۔
شاہین اختر نے لاڑکانہ کے شہری کو شناختی کارڈ جاری کرنے سے انکار کردیا تھا ۔چیئرمین نادرا نے فوری طور پر شاہین اختر کو نوکری سے برخاست کردیا ۔اس موقع پر چیئرمین نادرا نے کہا کہ پاکستان کا شہری کسی بھی سینٹر سے شناختی کارڈ بنواسکتا ہے ۔شہریوں کو تنگ کرنیوالے سٹاف کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.