آصف زرداری کا عمران خان کو ان کی شادی پر مبارکباد دینے سے انکار
محمد علی جمعہ 23 فروری 2018 19:07
(جاری ہے)
ایک پریس کانفرنس کے دوران جب آصف زرداری سے عمران خان کی شادی سے متعلق ردعمل کے حوالے سے پوچھا گیا تو سابق صدر کا کہنا ہے کہ وہ تحریک اںصاف کے سربراہ کو مبارکباد نہیں دیں گے۔
آصف زرداری کا کہنا تھا کہ چونکہ عمران خان اور ان کے تعلقات مثالی نہیں ہیں، اس لیے وہ ان کی شادی پر کوئی ردعمل دینے سے گریز کرنا ہی بہتر سمجھتے ہیں۔ واضح رہے کہ عمران خان نے کچھ روز قبل بشریٰ بی بی سے شادی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ یہ عمران خان کی تیسری شادی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.