بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالرکااضافہ،مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ 250روپے مہنگاہوگیا
جمعہ 23 فروری 2018 19:57
(جاری ہے)
آل کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بین القوقامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کو سونے کی فی اونس قیمت 5ڈالرکااٖضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت 1324ڈالر سے بڑھ کر1329ڈالر ہوگئی۔
جمعہ کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت250روپے اور10گرام سونے کی قیمت214روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت 56500روپے سے بڑھ کر56750روپے اوردس گرام سونے کی قیمت48428روپے سے بڑھ کر48642روپے ہوگئی ۔جمعہ کوچاندی کی فی تولہ قیمت800روپے پرمستحکم رہی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.