وزیراعلیٰ نئے جذبے ،نئی امنگ اور نئی توانائیوں کیساتھ عوامی مسائل کے حل کیلئے کمر بستہ ہیں ، صوبائی مشیر خوراک میر ضیا ء اللہ لانگو
جمعہ 23 فروری 2018 20:30
(جاری ہے)
مشیر خوراک میر ضیاء اللہ لانگو نے کہاکہ وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بلوچستان بھر میں سڑکوں ،پلوں اور تعلیمی اداروں کا جال بچایا جارہاہے اور صوبے کے مخصوص علاقوں کے بجائے تمام اضلاع میں یکساں منصوبے شروع کئے گئے ہیں جن کی تکمیل سے عوام کی زندگیوں میں نمایا ں تبدیلیاں آئیں گی۔
انہوں نے کہاکہ وزیراعلی کا کھلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصدشہریوں کے مسائل سے آگاہی حاصل کرکے انہیں حل کرنا ہے کیونکہ عوام کی ترقی اور انہیں درپیش مسائل کا خاتمہ ہماری سیاست کا محور ہیں اور ہمارے دروازے عوام کیلئے ہروقت کھلے ہیں اور مخلوق خدا کی خدمت کرکے ہی ہمیں دلی سکون وراحت ملتاہے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.