ایم کیو ایم پاکستان ہو یا لندن دونوں نے اردوں بولنے والوں کا سودا کیا ہے، وقار مہدی
فاروق ستارسمیت دیگرلوگ اردو بولنے والوں کے ٹھیکیدار نہ بنیں‘اردو بولنے والوں کو تمام قوموں سے لڑوانے کا سہرا بھی متحدہ ہی کے سر جاتا ہے
جمعہ 23 فروری 2018 20:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے اپنے دور اقتدار میںاردو بولنے والوں کو چن چن کر قتل کروایا اور ان کا خدا بننے کی کوشش کی مگر اب ان کا مکرہ چہرہ عوام کے سامنے عیاں ہوچکا ہے کہ کراچی شہرمیں 3دہائیوں سے اقتدار میں رہنے کے باوجود کراچی کے بنیادی کام بھی ڈھنگ سے نہیں کرسکے اور کراچی شہر کے عوام سمیت اداروں کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ متحدہ سے جان چھوٹ نے پر شہر ترقی کی جانب گامزن ہے اور کراچی شہر کے بنیادی مسائل چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری حل کرنے کیلئے مصروف عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے کراچی شہر میں ترقیاتی کاموں کا چال بچھا دیا ہے جس سے کراچی کو جاگیر سمجھنے والوں کی نیند حرام ہو گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت لاکھوں اردو بولنے والوں کا مستقبل پیپلزپارٹی میں ہے اوراس سال ہونے والے الیکشن میں پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل سمیت پورے کراچی سے عوامی ووٹوں کے ذریعے بھرپور سیٹیں جیت کر سرخرو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.