شکارپور ،ْ کٹھ منڈی کے علاقے میں میاں بیوی کی لاش ان کی رہائش گاہ سے بر آمد
جمعہ 23 فروری 2018 22:13
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت 50 سالہ شاہد حسین سومرو اور ان کی 45 سالہ اہلیہ فرزانہ کے نام سے کی گئی۔
انہوںنے کہاکہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے شکار پور کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد انہیں ان کے لواحقین کے حوالے کردیا جائے گا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی اصل وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں تاہم ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میاں بیوی کے درمیان گھریلو مسائل پر جھگڑے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہلاکتوں پر مزید تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم کیس اب تک درج نہیں کیا جاسکا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مسائل کا حل اور ترقی عوام کا حق ہے، کسی کا احسان نہیں‘مریم نواز شریف
-
سی ڈی اے نے نوٹسز جاری کرنے کے بعد انسداد تجاوزات کی کارروائی کی،سینیٹراعظم نذیر تارڑ
-
فیصل آباد پولیس نے منشیات فروش گروہ کی رکن خاتون کو گرفتار کرلیا، ساتھی فرار
-
پرویز الٰہی نے حق اور سچ کاساتھ دینے کی پاداش میں ظلم ، جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
زرعی صارفین، حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کے ذمے بجلی کے 641 ارب روپے واجب الادا ہیں، سردار اویس احمد خان لغاری
-
سرائے گمبیلہ، کوہاٹ روڈ آئندہ ماہ مکمل ہو جائے گا،مظفرآباد مانسہرہ موٹروے سعودی فنڈ کے تعاون سے بنائی جائے گی،اعظم نذیر تارڑ
-
لیسکوکی کارروائی، 24 گھنٹوں میں 5 بجلی چورگرفتار
-
چیچہ وطنی ، 7قمار باز جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،داؤبھی لگائی رقم برآمد
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.