کویت ، فلپائنی خادمہ کا قاتل لبنان سے گرفتار
سعدیہ عباس ہفتہ 24 فروری 2018 11:18
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کویت کے حی السالمیہ میں واقع ایک اپارٹمنٹ کے ڈیپ فریزر میں فلپائنی خادمہ کی نعش برآمد ہوئی تھی۔
وہ ایک برس سے لاپتہ تھی۔ مقتولہ ایک شامی تارک وطن اور اس کی لبنانی بیوی کے ہاں ملازمہ تھی۔ مالی مقدموں میں ملوث شامی کویت سے ایک سال پہلے فرار ہوگیا تھا۔ فلپائنی وزیر خارجہ نے بتایا کہ لبنانی حکام نے نادر العساف کو گرفتار کیا ہے جس کے ہاں ایک سال پہلے فلپائنی خادمہ ملازمہ تھی۔ اس کی لبنانی بیوی ابھی تک مفرور ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران کو شدید بیماریاں پھیلنے اور امداد کی کمی کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ
-
امریکی وزیردفاع کا اپنے اسرائیلی ہم منصب سے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ
-
نائیجیریا، دم گھٹنے کے نتیجے میں 7 یونیورسٹی طالبعلم ہلاک
-
امریکا میں چرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے زیادہ ہوگئی
-
عازمین 60 ہزارریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج
-
کیا آپ بے قصورہیں، گاڑی رکنے پرشہری کا ٹرمپ سے سوال
-
بنگلادیشی رکن اسمبلی کا بھارت میں بہیمانہ قتل، تفصیلات سامنے آگئیں
-
صہیونی فوجی نے غزہ میں قرآن کا نسخہ شہید کرڈالا، ویڈیو وائرل
-
امریکا پرحملے کرنے کیلئے نئی فوج بن رہی ہے، ٹرمپ کا شوشہ
-
کینیڈاکے دروازے بھارتی طلبہ پر بند، سیکڑوں کو ڈی پورٹیشن کا سامنا
-
اگر 1971 میں اقتدار میں ہوتا تو کرتاپور گوردوارہ پاکستان سے واپس لے لیتا، مودی
-
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.