کابل میں افغان انٹیلی جنس کے دفتر کے باہر خود کش حملہ،ایک شخص ہلاک ،6 زخمی
سفارتی زون میں ایک خود کش بم بار نے خود کو افغان انٹیلی جنس کے صدر دفتر کے سامنے دھماکے سے اڑا دیا،زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق نینشل سکیورٹی سے ہے،کارروائی میں اصل نشانہ افغان انٹیلی جنس کا دفتر تھا،افغان حکام
ہفتہ 24 فروری 2018 14:50
(جاری ہے)
افغان انٹیلی جنس اور قومی سلامتی کی انتظامیہ کا صدر دفتر "گرین زون" کی حدود کے کنارے واقع ہے۔ امریکی سفارت خانہ اور امریکی افسران کے زیر قیادت نیٹو کے آپریشن کا صدر دفتر بھی اسی کے نزدیک واقع ہے۔انٹیلی جنس ادارے کے اندر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں اصل نشانہ افغان انٹیلی جنس کا دفتر تھا۔
ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق نینشل سکیورٹی سے ہے۔یاد رہے کہ 25 جنوری کوبھی افغان انٹیلی جنس اور وزارت دفاع کے دفاتر کے داخلی راستے پر واقع چیک پوائنٹ کو ایک خود کش حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ حملے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے اور اس کی ذمے داری داعش تنظیم نے قبول کی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.