ایک روز ہ بارش اور برفباری کے باعث آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں موسم خوشگوار ہوگیا

اتوار 25 فروری 2018 13:10

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2018ء) ایک روزہ بارش اور برفباری کے باعث آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مختلف رابطہ سڑکیں بحال نہ ہوسکی !۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر کی طرح مظفرآباد کے دیگر علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئی تھی جو 2روز بعد بھی بحال نہ ہوسکی جبکہ آج آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں موسم خوشگوار ہے ۔

متعلقہ عنوان :