نوازشر یف صرف لاڈلے نہیں بلکہ بگڑے ہوئے لاڈلے ہیں‘اعتزاز احسن
�)لیگ جسٹس قیوم جیسے جج اور احمد چیمہ جیسے بیوروکریٹس چاہتی ہے شہبا زشر یف کے ساتھ کون ہے وہ بھی سب جانتے ہیں ‘ ‘نوازشر یف سیاست میںماضی کا حصہ بن رہے ہیں (ن) لیگ والے جو مر ضی کر لیں یہ اب احتساب سے بچ نہیں سکتے‘ احمد چیمہ کی گر فتاری کے بعد ہڑتال کرنیوالے افسران کیخلاف مقدمات درج کر نے چاہیے ‘ہڑ تال کروانے میں شہباز شر یف اور وفاقی حکومت شامل ہے ‘ میڈیا سے گفتگو
اتوار 25 فروری 2018 15:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ احد چیمہ کی گر فتاری ہوگئی تو کیاہوا حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ احد چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کر تی مگر ایسا کر نے کی بجائے افسران کی ہڑ تال کروادی گئی (ن) لیگ اور شہبا زشر یف توہڑ تال کرنیوالوں کو کچھ نہیں کہیں گے مگر جو آئندہ حکومت آئیگی وہ ایسے افسران کے خلاف نہ صرف مقدمے درج کر یگی بلکہ انکو گر فتار بھی کیا جائیگااسٹنٹ ٹو پی ایم صادق بھی گر فتار ہوئے مگر اس وقت کوئی ہرتال نہیں کی گئی پنجاب میں ہونیوالی اس ہڑ تال کے پیچھے شہبا زشریف اور وفاقی حکومت کا ہاتھ ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ نوازشر یف صرف لاڈلے نہیں بلکہ بگڑے ہوئے لاڈلے ہیں اور احتساب ہونے پر انکی چیخیں نکل رہی ہے لیکن اب ان کو اپنی کر پشن اور لوٹ مارکا حساب دینا ہی پڑ یگا یہ ماضی میں اداروں کو اپنی مر ضی سے چلاتے رہے ہیں اوریہ اب بھی جسٹس قیوم جیسے جج اور احمد چیمہ جیسے بیوروکریٹس چاہتے ہیں لیکن انکی یہ خواہش اب پوری نہیں ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.