یمنی فورسزاورحوثیوں کے درمیان شدید جھڑپیں،36جنگجوہلاک
البیضاء صوبے کے ضلع ناطع میں سرکاری فوج کی حوثی ملیشیا کے جتھوں پر بم باری ،متعددعسکری گاڑیاں تباہ
اتوار 25 فروری 2018 16:00
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد نے صنعاء صوبے کے مغربی ضلعے الحیمہ میں حوثی ملیشیا کے ہتھیاروں کے گودام تباہ کر دئیے۔
اس کے علاوہ فضائی حملوں میں نہم ضلعے کے علاقے التباب السود اور میسرہ میں بھی باغیوں کی کمک پر بم باری کی گئی۔ادھر تعز صوبے میں اتحادی طیاروں نے الصلو ضلعے میں حوثی ملیشیا کے جتھوں اور کمک پر شدید حملے کیے۔زمینی ذرائع کے مطابق الجوف صوبے کے ضلعے المصلوب کے مغرب میں شدید لڑائی جاری ہے۔ یمنی فوج نے المتون ضلعے میں حوثی ملیشیا کا ایک حملہ ناکام بنا دیا۔ اس دوران36باغی مارے گئے اور ان کی عسکری گاڑیاں تباہ کر دی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.