شہبا زشر یف صرف لاڈلے نہیں بلکہ بگڑے ہوئے لاڈلے ہیں آنیوالی حکومت انکو گر فتار کر یں گی‘ اعتزاز احسن
ن)لیگ جسٹس قیوم جیسے جج اور احمد چیمہ جیسے بیوروکریٹس چاہتی ہے شہبا زشر یف کے ساتھ کون ہے وہ بھی سب جانتے ہیں ‘ ‘نوازشر یف سیاست میںماضی کا حصہ بن رہے ہیں (ن) لیگ والے جو مر ضی کر لیں یہ اب احتساب سے بچ نہیں سکتے‘ احمد چیمہ کی گر فتاری کے بعد ہڑتال کرنیوالے افسران کیخلاف مقدمات درج کر نے چاہیے ‘ہڑ تال کروانے میں شہباز شر یف اور وفاقی حکومت شامل ہے ‘ میڈیا سے گفتگو
اتوار 25 فروری 2018 16:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ احد چیمہ کی گر فتاری ہوگئی تو کیاہوا حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ احد چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کر تی مگر ایسا کر نے کی بجائے افسران کی ہڑ تال کروادی گئی (ن) لیگ اور شہبا زشر یف توہڑ تال کرنیوالوں کو کچھ نہیں کہیں گے مگر جو آئندہ حکومت آئیگی وہ ایسے افسران کے خلاف نہ صرف مقدمے درج کر یگی بلکہ انکو گر فتار بھی کیا جائیگااسٹنٹ ٹو پی ایم صادق بھی گر فتار ہوئے مگر اس وقت کوئی ہرتال نہیں کی گئی پنجاب میں ہونیوالی اس ہڑ تال کے پیچھے شہبا زشریف اور وفاقی حکومت کا ہاتھ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ شہبا زشر یف صرف لاڈلے نہیں بلکہ بگڑے ہوئے لاڈلے ہیں اور احتساب ہونے پر انکی چیخیں نکل رہی ہے لیکن اب ان کو اپنی کر پشن اور لوٹ مارکا حساب دینا ہی پڑ یگا یہ ماضی میں اداروں کو اپنی مر ضی سے چلاتے رہے ہیں اوریہ اب بھی جسٹس قیوم جیسے جج اور احمد چیمہ جیسے بیوروکریٹس چاہتے ہیں لیکن انکی یہ خواہش اب پوری نہیں ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.