مسلم لیگ(ن) کو جھٹکا ، رکن قومی اسمبلی طارق محمود نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا،خرم دستگیر کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان
میاں طارق محمود کے بڑے بھائی سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں مظہر جاوید، سابق رکن صوبائی اسمبلی غلام سرور اور تین میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے بھی پارٹی چھوڑ دی
اتوار 25 فروری 2018 20:30
(جاری ہے)
گوجرانوالہ کے حلقہ 98سے تین میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے بھی مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کیا ۔
میاں طارق محمود نے 2018کے عام انتخابات میں وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے آئندہ عام انتخابات میں میاں طارق محمود کی بجائے کسی اور امیدوار کو میدان میں لانا چاہتی تھی جس کی وجہ سے میاں طارق محمود نے پارٹی چھوڑی۔ ذرائع کے مطابق میاں طارق محمود بہت جلد پاکستان تحریک انصاف میں اپنی شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے ۔ اس حوالے سے میاں طارق محمود کے تحریک انصاف کیساتھ تمام معاملات طے کر لیے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.