نادار نے متعدد پاکستانیوں کے شناختی کارڈ بلاک کر دئیے
مقدس فاروق اعوان پیر 26 فروری 2018 12:14
(جاری ہے)
شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ابو الحسن کے بچوں کے نکاح نامے بھی نہیں بن سکتے۔اور نہ ہی بچوں کے تعلیمی داخلے جا سکتے ہیں۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ صرف کرچی میں 25لاکھ لوگ بے شہریت ہیں۔ایک اندازے کے مطابق 10لاکھ نوجوان ایسے ہیں جن کے والدین کے شناختی کارڈ نہیں ہیں اس لئے ان کے بھی نہیں بن سکے۔نادارا کا کہنا ہے کہ جلد ہی نئی رجسٹریشن کا آغاز کیا جائے گا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمیں بتایا جائے کہ کیا ہم نے پاکستان کے لئے کوئی قربانی نہیں دی جو ہمیں پاکستان کی شہریت ہی نہیں دی جا رہی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ شہریت سے کم کسی بات کو قبول نہیں کریں گے۔ایسے تمام شہری جو شناختی کارڈ بلاک ہونے کی وجہ سے اپنی شہریت کھو چکے ہیں انہیں صحت اور تعلیم کے علاوہ کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ ہر جگہ شناختی کارڈ مانگا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.