پرویز خٹک کی عمران خان سے ملاقات
پختونخوا میں مدارس کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے حوالے سے صوبائی حکومت کے اقدامات پر بریفنگ دی وزیر اعلیٰ نے مولانا سمیع الحق کے مدرسے کو فراہم کی جانے والی امداد بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا
پیر 26 فروری 2018 19:54
(جاری ہے)
غریب عوام اور ان کے بچوں کے بارے میں حکومتیں مجرمانہ طرز عمل کا اظہار کر رہی ہیں ۔
انہوں نے حکومت پختونخوا کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پختونخوا حکومت کی جانب سے مدارس کی قومی دھارے میں شمولیت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات قابل تحسین ہیں۔پختونخوا حکومت ایک جامع اور مربوط حکمت عملی کے تحت دینی مدارس اور طالبہ پر وسائل صرف کرے ۔ملاقات میں وزیر اعلی پختونخوا نے جامع حقانیہ کو فراہم کی جانے والی امداد کے مختلف خدوخال بطور خاص چیئرمین کے سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے جامع حقانیہ کو پیسے کی بجائے انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ میں معاونت فراہم کی ۔اب بھی جامع حقانیہ کو کیش کی صورت میں مالیات فراہم کرنے کا ارادہ نہیں ۔مدارس کی قومی دھارے میں شمولیت کے پروگرام کو توسیع دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔عمران خان نے وزیر اعلی کو صوبائی حکومت کے پروگرام سے منسلک ہونے والے مدارس کو خصوصی طور پر وسائل فراہم کرنے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت
-
شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے ایک اور اسکول کو آگ لگا دی گئی
-
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر ساڑھے 7 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں افواج کے ذریعے سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے، آئی ایس پی آر
-
جعلی اکاؤنٹ کیس، آصف زرداری کی صدارتی استثنیٰ کی درخواست منظور
-
عدت نکاح کیس ، خاورمانیکا پرپی ٹی آئی وکلا کا حملہ، فیصلہ نہ سنایا جاسکا
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں واضح کمی، 250 روپے سے 180 روپے فی کلو پر آ گئی
-
فواد چوہدری کی پنجاب بھر میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد
-
وزیراعظم کا واشک ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار
-
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا واشک کے مقام پر پیش آنے والے بس حادثے پرافسوس کا اظہار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر روانہ
-
رواںسال مثالی حج انتظامات ہوں گے ، نہ مفت حج ہوگا، نہ وی آئی پی، حاجیوں کی خدمت اعزاز ہے ، چویدری سالک حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.