امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ،سعودی عرب کا اوپیک کی پیداواری کٹوتی کے ساتھ پرعزم رہنے کا اعلان

منگل 27 فروری 2018 16:52

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی طلب میں اضافہ اور سعودی عرب کا اوپیک کی پیداواری کٹوتی کے ساتھ پرعزم رہنے کا اعلان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 20 سینٹ بڑ کر 67.51 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 41 سینٹ اضافے کے ساتھ 63.96 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :