تربیلا غازی، ایک شخص فائرنگ سے جاں بحق ، ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار
بدھ 28 فروری 2018 21:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحصیل غازی کی تر بیلا جھیل پار یوسی ناڑہ امازئی کے گائوں دھڑ یاں میں بدھ کے روز صبح ساڑھے چھ بجے کے قریب 62سالہ شخص عبدالشکور ولد کالا خان گھر سے باہر کسی کام کے سلسلہ میں جا رہا تھا کہ خانزداہ ولد جمعہ خان نے پستول سے اُس پر فائرنگ کر دی جس کہ نتیجہ میں وہ سر میں گولیاں لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ہے۔
قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ ناڑہ امازئی قاضی جمیل موقع پر پہنچ گئے اور نعش کو قبضہ میں لے کر پولیس کی تحویل میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال غازی لایا گیا جہاں پر نعش پورسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔ پولیس نے مقتول کے بھائی محمد شریف ولد کالا خان کی مدعیت میں ملزم خانزداہ کے خلاف قتل کی دفعہ 302/34 کے تحت مقدمہ درج کر کے نامزد ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.