کوئٹہ،شام میں روس اور امریکہ کی بمباری بے گناہ شامیوں پر قیامت کا منظر بنی ہوئی ہے،صوبائی امیر جماعت اسلامی مولانا عبدالحق ہاشمی
بدھ 28 فروری 2018 22:00
(جاری ہے)
نوجوان بیدار ہوں تو ملک کرپٹ مافیا ،جاگیرداروں،وڈیروں ،سرداروں ،مفاذ پرستوں ،چاپلوسوں کے شکنجے سے آزاد ہوجائے گا۔
جمہوری حکومتیں جان بوجھ کر طلبہ یونینز کی بحالی میں رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔طلبہ اور نوجوانوں کی سیاسی سماجی تربیت کے لیے طلبہ یونینزبحال کی جائیں۔کشمیر ،فلسطین،روہنگیا،شام،افغانستان،یمن،عراق میں مسلمانوں کا ہی خون بہہ رہا ہے۔کرپٹ مافیا نہیں چاہتا کہ اسکا احتساب ہو۔عدلیہ مضبوط اعصاب کے ساتھ کرپٹ عناصر کی ہنگامہ پروری کے سامنے استقامت دکھائے۔جمہوریت معیشت،اور سماجی نظام کو کرپشن سے پاک کرنے اور آئین قانون اور ضابطو ں کا پابند بنانے سے ملک مستحکم اور خوشحال ہوگاپاکستان کو مسائل کی دلدل سے صرف اسلامی قوتیں نکال سکتی ہیں ۔70سال سے اقتدار پر قابض سیاسی جماعتوں نے عوام کو غربت ،جہالت ،مہنگائی ،بے روز گاری اور بدامنی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ ایم ایم اے کی صورت میں تمام دینی قیادت کا ایک پلیٹ فارم پر آنا ملک و قوم کیلئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے خصوصی انعام ومبارک کام ہے ۔ جماعت اسلامی کی قیادت کے دامن پر کرپشن کا کوئی داغ نہیںاور نہ ہی دینی قوتوں نے قوم کو دھوکہ دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.