پاکستان کا بینکنگ نظام آئندہ ڈیڑھ برس تک مستحکم رہے گا ،ْموڈیز
معاشی ترقی کی شرح کو سیاسی عدم استحکام سے مشروط قرار دیا سی پیک منصوبوں اور داخلی سطح پر طلب میں اضافے سے پاکستان کی معیشت میں بہتری نظر آئی ،ْرپورٹ
جمعرات 1 مارچ 2018 18:09
(جاری ہے)
رپورٹ میں خبر دار کیا گیا تھا کہ مقامی سطح پر مالی تاخیر سمیت انفرا اسٹرکچر منصوبوں سے متعلق واجبات میں اضافہ، آئندہ عام انتخابات میں تاخیر اور محصولات کی کمزور آمدنی، مالی استحکام کی کوششوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
موڈیز انوسیٹرز سروس کے سینئر نائب صدر رکریپروس نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں اور داخلی سطح پر طلب میں اضافے سے پاکستان کی معیشت میں بہتری نظر آئی جس کے باعث اگلے 12 سے 18 ماہ میں مزید بہتری کے امکانات ہیں۔عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق مالی سال 19-2018 کے آخر تک جی ڈی پی گروتھ یا شرح نمو 5.5 فیصد سے بڑھ کر 5.6 ہو جائے گی۔انفراسٹرکچر میں فنڈز کی فراہمی اور مقامی سرمایہ کاری دو اہم امور ہیں جس کے باعث گروتھ میں 12 فیصد سے 15 فیصد اضافہ 2018 میں ہوا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ سیاسی بحران اور خراب داخلی سیکیورٹی کے باعث معیشت کو دھچکا لگ سکتا ہے۔موڈیز کے نائب صدر اور سینئر کریڈٹ آفیسر ولیم فاسٹر کے مطابق مستحکم آؤٹ لک کریڈٹ پروفائل کے مختلف رسک میں توازن کو ظاہر کرتا ہے۔انہوںنے کہا کہ دوطرفہ اور وسیع تر معاونت سے پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھے ہیں اور اقتصادی اصلاحات میں تیزی آئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.