پیپلزپارٹی رضا ربانی کوچیئرمین سینیٹ نامزدکرےتوحمایت کریں گے،نوازشریف
نوازشریف کی تجویزپرمولانا فضل الرحمن ،محمود اچکزئی اورمیرحاصل بزنجوکا اتفاق،سیاسی صورتحال اوربلوچستان کےآزادسینیٹرزسےرابطوں پر بھی تبادلہ خیال،اپنے اتحادیوں کوہمیشہ کی طرح ساتھ لیکرچلیں گے۔اتحادی جماعتوں کااجلاس
ثنااللہ ناگرہ بدھ 7 مارچ 2018 16:29
(جاری ہے)
نوازشریف نے تجویز دی کہ رضا ربانی کی نامزدگی پرپیپلزپارٹی کوسپورٹ کریں گے۔پیپلزپارٹی کی طرف سے رضا ربانی کوبطورچیئرمین سینیٹ نامزد کیاگیاتوحمایت کی جائے گی۔
جس پرتینوں نے جماعتوں کے سربراہان نے نوازشریف کے ساتھ ملکرمتفقہ سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین بنانے پراتفاق کیا۔حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں بلوچستان میں آزاد سینیٹرزکے ساتھ رابطے کرنے پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ اپنے اتحادیوں کوہمیشہ کی طرح ساتھ لیکر چلیں گے۔مزید اہم خبریں
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.