سانگھڑ میں پہلا بہار فیسٹیول9 مارچ کو شروع ہوگا
جمعرات 8 مارچ 2018 22:58
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ضلع انتظامیہ سانگھڑ کی جانب سے 9مارچ سے لیکر 16مارچ تک چلڈرن پارک سانگھڑ میں لگائے جانیوالیبہار فیسٹول کا جائزہ لینے کے لئے آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون شوکت اوجن اپنی انتظامیہ کمیٹی کے ساتھ چلڈرن پارک کا دورہ کیا اس موقع پر ھینڈز سانگھڑ کے ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو منیجر منصور جبار میمن۔
امیر بخش بردی۔ودیگر موجود تھے ڈپٹی کمشنر زوہیب مشتاق کی ھدایت پر انتظامیہ کمیٹی کے انتطام کا جائزہ لیا۔دورہ کے دوران ایڈی سی ون شوکت اوجن نے کہا کہ سانگھڑ میں پہلی بار بہار فیسٹیول کا انعقاد کیا جارھا ہے جس میں مختلف قسم کے پھول نمائش کے طور پر رکھے جائیں گیاس فیسٹیول سے ماحول مزید بہتر ہوگا اور آلودگی کا خاتمہ ہو گا اور اس کے ساتھ ساتھ ضلع سانگھڑ کی عوام کو تفریح کے لئے ایک بہتر موقع بھی ملے گا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.