ہم چاہتے ہیں اس بار چیئرمین سینٹ بلوچستان سے ہو ، میر عبدالقدوس بزنجو
عدالتوں کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئے،نوازشریف عدلیہ پرتنقید سے گریزکریں،وزیراعلی بلوچستان
جمعرات 8 مارچ 2018 23:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آصف زرداری بھی ان سے ملاقات کرنے آرہے ہیں اس سے پہلے بھی آصف زرداری نے ہمیں سپورٹ کیا ہے ہم چاہتے ہیں کہ آزاد حیثیت میں بلوچستان کے حقوق کی بات کریں۔
انہوں نے کہا کہ ہم پیپلز پارٹی سے بھی سپورٹ دینے کی بات کریں گے اور چاہتے ہیں کہ میاں صاحب بھی ہمارا ساتھ دیں۔ وزیراعلیٰ نے بلوچستان حکومت کی تبدیلی کے حوالے سے کہا کہ تبدیلی کے وقت طرح طرح کی باتیں کی گئیں لیکن آج سب لوگ اس تبدیلی کو مثبت قرار دے رہے ہیں۔ انہوں نے سینیٹ کے حالیہ انتخاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں پہلی بار کسی نے ووٹ نہیں بیچا انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ تمام جماعتیں بلوچستان کے بارے میں ہمدردانہ رویہ اختیار کریں گی جس سے صوبہ میں احساس محرومی کو ختم کرنے میںمدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.