سعودی عرب ، گھروں کے باہرگاڑیاں دھونے پر20 ہزارریال جرمانہ ، افواہوں کی تردید کر دی گئی
سعدیہ عباس پیر 12 مارچ 2018 14:36
(جاری ہے)
دریں اثناء وزارت بلدیات کے ریجنل ترجمان حمد العمر نے بھی کہا ہے کہ انکی وزارت میں ایسا کوئی قانون نہیں کہ وہ گھروں کے باہر گاڑیاں دھونے والوں پر جرمانے عائد کریں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اس قسم کے پیغامات پھیل رہے تھے کہ گھروں کے باہر گاڑی دھونے والے کارکنوں پر مذکورہ وزارتوں کی جانب سے 20ہزار ریال کا جرمانہ کیا جارہا ہے۔ حمد العمر نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی تمام افواہوں کی تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ وزارت بلدیات کی جانب سے ایسے کوئی احکامات جاری نہیں کیے گئے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل دشمنی کے خاتمے کے لیے اپنی قرارداد 2728پر فوری عملدرآمد یقینی بنائے ،اسحاق ڈار
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.