سینٹ، راجہ ظفر الحق اور رضا ربانی کے ہاتھوں اور آنکھوں کے اشارے مرکز نگاہ بنے رہے

پیر 12 مارچ 2018 23:00

سینٹ، راجہ ظفر الحق اور رضا ربانی کے ہاتھوں اور آنکھوں کے اشارے مرکز ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مارچ2018ء) چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے موقع پر راجہ ظفر الحق اور سابق چیئرمین میاں رضا ربانی کے ہاتھوں اور آنکھوں کے اشارے مرکز نگاہ بنے رہے۔

(جاری ہے)

اجلاس مین جب انتخاب کا عمل جاری تھا تو دونوں اراکین نے اجلاس کی ابتداء سے لے کر اختتام تک اشاروں کا عمل جاری رکھا۔

متعلقہ عنوان :