ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی،صدر بیرونی کی حدود سے مرد اور خاتون کی تین دن پرانی لاشیں برآمد
منگل 13 مارچ 2018 00:30
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق پٹرول پمپ کے دو ملازمین نجی بینک میں رقم جمع کرانے جا رہے تھے کہ پشاور روڈ ڈاکوؤں نے ملازمین کو روک کر رقم چھننے کی کوشش کی جس پر ملازمین نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ساٹھ سالہ شفقت اور پینتیس سالہ عقیل شدید زخمی ہو گئے جبکہ ڈاکو لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب تھانہ صدر بیرونی کی حدود سے مرد اور خاتون کی تین دن پرانی لاشیں برآمد کی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہلاشوں کی شناخت عامر اور انیلہ سے ہوئی جبکہ دونوں کا تعلق کشمیر سے ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہدونوں لاشیں 3،4 دن پرانی لگتی ہیں اورعلاقے میں تعفن پھیلا گیا تھا۔لاشون کی قریب سے 30 بور پسٹل ملا ہے جبکہ مزید حقائق تفتیش کے بعد سامنے آئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.