فٹسال ٹورنامنٹ ،فٹبال کلب کراچی لیاری فائونڈیشن نے کھڈبستی فٹسال کلب کو ہرادیا
منگل 13 مارچ 2018 16:40
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیاری کو دوبارہ کھیلوں کا مرکز بنائیں گے۔ فٹبال - باکسنگ اور سائکلنگ میں لیاری نے نامور کھلاڑی متعارف کروائے۔
فٹبال کلب کراچی فائونڈیشن کے صدر حمزہ فاروقی نے خطاب کرتے ہوئے رینجرز، سیکٹر کمانڈر لیاری کا سیکورٹی کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا۔ مارٹا وومن فٹبال کلب کے صدر رئیس خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں فٹبال کلب اکیڈمیوں کی مزید ضرورت ہے۔ گراس روٹ لیول پر کھلاڑیوں کی تربیت کے اچھے نتائج برآمد ہوں گے۔ اس موقع پر آرگنائزر سمیر و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ ونر ٹیم کو 15 ہزار اور رنر اپ کو 5 ہزار کیش انعام دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.