پی ایس ایل فائنل کے لیے سیکیورٹی اداروں کی تیاریاں آخری مراحل میں
سندھ پولیس کے اسپیشلائزڈ یونٹ ایس ایس یو کمانڈوز نے ایمرجنسی الارم بجتے ہی تین منٹ میں اسٹیڈیم پہنچنے کا مظاہرہ کیا
منگل 13 مارچ 2018 19:42
(جاری ہے)
مشق کرنے والے کمانڈوز نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے ہر طرح نمٹنے کا عزم ظاہر کیا۔اسپیشلائزڈ یونٹ کے کمانڈنٹ مقصود احمد میمن کے مطابق سواٹ یونٹ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر وقت ہر لمحہ تیار ہے، سوات ٹیم کو تربیت کے دوران ہر قسم کے مراحل سے گذارا گیا۔
کمانڈنٹ ایس ایس یو مقصود میمن نے مزید بتایا کہ پاکستان سپر لیگ کی سیکیورٹی میں ایس ایس یو اپنا بھرپورکردار ادا کرے گی، ایس ایس یو کے جوان اسٹیڈیم کے اندر، باہر اور سرویلنس پر موجود ہونگے جبکہ اس موقع پر اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات بھی کرے گی۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 2018 کا سیمی فائنل 20 اور 21 مارچ کو لاہور میں جبکہ فائنل 25 مارچ بروز اتوار کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، وقت کا تعین فی الحال نہیں کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ کراچی میں کئی سال بعد کرکٹ کا کوئی بین الاقوامی ایونٹ منعقد ہونے جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.