انٹربینک مارکیٹ ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
منگل 13 مارچ 2018 20:51
(جاری ہے)
پیرکو یورو کی قدر میں25 پیسے کی کمی جبکہ برطانوی پونڈ کی قدر میں25 پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید 136.75 روپے سے گھٹ کر 136.50 روپے اور قیمت فروخت 138.25 روپے سے گھٹ کر 138.00 روپے جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 153.75 روپے سے بڑھ کر 154.00 اور قیمت فروخت 155.25 روپے سے بڑھ کر 155.50 روپے ہو گئی ۔
منگل کو سعودی ریال کی قیمت خرید میں استحکام جبکہ قیمت فروخت میں5 پیسے کی کمی اور یو اے ای درہم کی قدر میںاستحکام رہا ، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید29.55 روپے روپے پر مستحکم اور قیمت فروخت29.85 روپے سے گھٹ کر29.80روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت خرید30.30 روپے اور قیمت فروخت30.60 روپے پرمستحکم رہی ۔منگل کو چینی یوآن کی قیمت خرید 17.50 روپے اور قیمت فروخت 18.30 روپے پر مستحکم رہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈکس 122.77 پوائنٹس اضافہ بعد 75206.77 پوائنٹس پربند
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.