آٹھویں عامر کیبلز T-20 ویٹرنز کرکٹ چیمپئن شپ ،مزید دو میچوں کا فیصلہ
انکم ٹیکس سینئیرز نے عظمت کیبلز کو12رنز ،لاہور سپارٹنز نے شاہ جمال گرینزکو 27رنز سے شکست دے دی
منگل 13 مارچ 2018 21:43
(جاری ہے)
ولید یعقوب اور رانا سہیل امپائرز جبکہ وقار احمد ا سکورر تھے۔
میچ کے اختتام پرمہمان خصوصی عاشق حسین قریشی نے زاہد خان کے عمدہ کھیل پر انہیں مین آف دی میچ کا انعام دیا۔دوسرے میچ میں لاہور سپارٹنز نے شاہ جمال گرینز کو27رنز سے شکست دے دی۔لاہور سپارٹنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں6 کھلاڑیوں کے نقصان پر184 رنز بنائے۔زاہد اقبال85ناٹ آوٹ اور احمد رضا 24 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ شاہ جمال گرینز کی جانب سے عمران حیدر اور شہزاد خان نی2,2 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میںشاہ جمال گرینزکی ٹیم157رنز بنا کر آوٹ ہو گئی ۔عامر ریاض 46، محمد عامر 21، محمد ندیم 18، رنز بنا کر نمایاں رہے۔لاہور سپارٹنز کی جانب سے مدثر راٹھور نے 6وکٹیں حاصل کیں محمد وسیم نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ضمیر حیدر او ر محمد آصف امپائرز جبکہ فرخ الیاس راجہ اسکورر تھے۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی ظہیر اقبال نے مدثر راٹھور کے عمدہ کھیل پر انہیں مین آف دی میچ کا انعام دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.