ٹھگز آف ہندوستان' میں امیتابھ کی جھلک قرار دی گئی تصویر افغان پناہ گزین کی نکلی
تصویر ایک 68 سالہ افغان پناہ گزین شاہباز کی ہے، جو انہوں نے پاکستان میں کھینچی تھی، عالمی شہرت یافتہ فوٹو گرافر اسٹیو مک کری
بدھ 14 مارچ 2018 12:34
(جاری ہے)
اسٹیو مک کری نے یہ تصویر اپنے اًن ویریفائیڈ اکاؤنٹ پر گذشتہ برس پوسٹ کی تھی، اگرچہ یہ تصویر ان کے تصدیق شدہ فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ نہیں کی گئی، تاہم یہ فوٹوگرافر کی ویب سائٹ پر ضرور موجود ہے۔
واضح رہے کہ فلم 'ٹھگز آف ہندوستان' کی کاسٹ میں امیتابھ بچن، عامر خان، کترینہ کیف اور فاطمہ ثنائ شیخ شامل ہیں۔عامر خان کی فلم نے امیتابھ بچن کو بیمار کردیا فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کو صحت کی خرابی کے کچھ مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑا۔جودھ پور میں فلم کی شوٹنگ کے دوران گھنٹوں گھنٹوں بھاری بھرکم لباس پہننے سے امیتابھ بچن سر، کمر اور گردن میں درد کی شکایت کرنے لگے اور شوٹنگ کے دوران ہی ان کی طبیعت بگڑ گئی۔امیتابھ کے چیک اپ کے لیے ممبئی سے ڈاکٹروں کی ٹیم کو طیارے کے ذریعے جودھ پور طلب کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد انہیں 2 دن کا آرام کا مشورہ دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.