گلگت ‘سابق سیکرٹری تعلیم سید ہادی حسین کی ضمانت منظور ‘فارسٹ آفیسر محمدسلیم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
بدھ 14 مارچ 2018 14:15
(جاری ہے)
بدھ کو چیف جسٹس وزیر شکیل احمد اور جسٹس محمد عمرپر مشتمل چیف کورٹ کی دو رکنی بنچ نے اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر نیب میں گرفتار سابق سیکرٹری تعلیم سید ہادی حسین کی ضمانت منظور جبکہ ڈی ایف او محمد سلیم کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
دونوں آفیسران کو نیب نے اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور دونوں آفیسران کوبیماری کے باعث میڈیکل بورڈنے اسلام آباد منتقل کیا گیا جہاںدونوں زیر علاج ہیں۔ فاضل عدالت کو وکلاء نے میڈیکل بورڈ کے دستاویزات پیش کئے فاضل عدالت نے سابق سیکریٹری تعلیم سید ہادی حسین کی ضمانت منظور اور ڈی ایف او محمد سلیم کی ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.