انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ
بدھ 14 مارچ 2018 19:19
(جاری ہے)
بدھ کو یورو کی قدر میں80 پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ایک روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید 136.50 روپے سے بڑھ کر 137.30 روپے اور قیمت فروخت 138.00 روپے سے بڑھ کر 138.80 روپے جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 154.00 روپے سے بڑھ کر 155.00 اور قیمت فروخت 155.50 روپے سے بڑھ کر 156.50 روپے ہو گئی ۔
بدھ کو سعودی ریال کی قیمت میں استحکام جبکہ یو اے ای درہم کی قدر میں5 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید29.55 روپے اور قیمت فروخت29.80روپے پر مستحکم اور یو اے ای درہم کی قیمت خرید30.30 روپے سے گھٹ کر30.25روپے اور قیمت فروخت30.60 روپے سے گھٹ کر30.55روپے ہوگئی۔بدھ کو چینی یوآن کی قیمت خرید میں70پیسے اور قیمت فروخت میں90پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید 17.50 روپے سے بڑھ کر18.20روپے اور قیمت فروخت 18.30 روپے سے بڑھ کر19.20روپے ہوگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.